The Global Social Network
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) نے ایک بار پھر کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایک طرف سندھ حکومت کی قیادت میں کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان نے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ کر دیا ہے۔
عامر خان نے کراچی کے مسائل پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں کہا کہ کراچی کا مسئلہ اس وقت تک حل نہیں ہو سکتا جب تک مقامی افراد کو مکمل اختیار نہ دیا جائے۔
اس کا مزید کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کو مکمل اختیار دیا جانا تب ہی ممکن ہے جب ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام عمل میں لایا جائے۔
https://onlineindus.com/urdu/51002:مزید پڑھیے
South Asia Investor Review
Investor Information Blog
Haq's Musings
Riaz Haq's Current Affairs Blog
Northern Pakistan is home to over 13,000 glaciers which pose a risk of catastrophic flash floods similar to the recent flash floods in Nepal. Pakistani officials have warned that shifts in glacier behavior are increasing the risk of glacial lake outburst floods (GLOF), particularly in Gilgit-Baltistan and Khyber Pakhtunkhwa, where communities face growing exposure to sudden flooding and landslides. …
ContinuePosted by Riaz Haq on August 24, 2026 at 5:00pm — 2 Comments
© 2026 Created by Riaz Haq.
Powered by
You need to be a member of PakAlumni Worldwide: The Global Social Network to add comments!
Join PakAlumni Worldwide: The Global Social Network