ہٹلرنے جو جرمنی میں کیا وہ بھارت کشمیر میں کررہا ہے: جنرل زبیرحیات

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرحیات نے کہا ہے کہ ہٹلرنے جو جرمنی میں کیا وہ بھارت کشمیر میں کررہاہے جب کہ کلبھوشن

یادیوصرف جاسوس نہیں بلکہ ٹیرر ونگ لیڈر تھا۔

لندن میں اوورسیز کمیونٹی کی طرف سے دیے گئے عشائیے سے خطاب میں جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا کہ ہٹلر نے جو جرمنی میںکیا وہ بھارت کشمیر

میں کر رہا ہے، بی جے پی اورآر ایس ایس نے حد پارکرلی ہے۔

انھوں نے کہاکہ ہندوتوا نے بھارت میں پنجے گاڑ رکھے ہیں، پاکستان کی سرزمین سے گرفتار کیے جانے والاکلبھوشن یادیو صرف جاسوس نہیں بلکہ دہشت

گردی ونگ کا لیڈر تھا جو دہشت گردوں کو اسلحہ اور رقم فراہم کرتا تھا۔

جنرل زبیرکا کہنا تھاکہ بالاکوٹ حملے کے فورا بعد ہم نے بھارت کے ساتھ اسکور برابرکیا۔

https://onlineindus.com/urdu/38871

Sindhi News

Views: 50

Comment

You need to be a member of PakAlumni Worldwide: The Global Social Network to add comments!

Join PakAlumni Worldwide: The Global Social Network

Pre-Paid Legal


Twitter Feed

    follow me on Twitter

    Sponsored Links

    South Asia Investor Review
    Investor Information Blog

    Haq's Musings
    Riaz Haq's Current Affairs Blog

    Please Bookmark This Page!




    Blog Posts

    Antibodies Testing in Karachi Reveals COVID19 Exposure Runs in Double Digits

    Antibodies testing of 7,000 adults in Karachi reveals that as many as 15% of them have already been exposed to COVID19 without experiencing symptoms, according to a study by Dr. Wajiha Javed, an epidemiologist and head of public health and research at Getz Pharma in Pakistan. It takes at least 40% of the population to be exposed to build herd immunity. This may be the only way to normalcy unless there is a…

    Continue

    Posted by Riaz Haq on June 4, 2020 at 6:00pm

    کورونا وائرس: سندھ میں بزرگ سب سے زیادہ متاثر

    سندھ میں کورونا وائرس کے 31 ہزار 86  مریض ہیں اور50 سال سے زائد عمر کے افراد سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

    صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے سبب جاں بحق ہونے والوں میں سب سے زیادہ تعداد50 سال سے زائد عمر والے افراد کی ہے۔…

    Continue

    Posted by Sobia Anjum on June 3, 2020 at 3:28am

    © 2020   Created by Riaz Haq.   Powered by

    Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service